ریونت ریڈی کا دورہ دبئی،عالمی شہری ماسٹر پلان ڈویلپرز کےسا تھ میٹنگ،موسیٰ ندی کو ترقی دینے پر کیا تبادلہ خیال
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے اتوار کے روزدبئی میں ایک وفد کی قیادت کی اور شہر کے اعلیٰ منصوبہ سازوں اور ڈیزائنرز، میگا ماسٹر پلان ڈیولپرز اور آرکیٹیکٹس کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔