اسد اویسی کی دہلی رہائش گاہ پر حملہ،اسرائیل حمایت میں لگائے پوسٹر،اویسی نے پی ایم مودی کو بنایا تنقید کا نشانہ

صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی دہلی رہائش گاہ پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا گیا۔ رہائش گاہ میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ اور گھر