شوروم کی چھت توڑ کرموبائل فونس اور نقد رقم کی چوری

حیدرآباد میں چوروں نے ایک شوروم کی چھت توڑ کر 51موبائل فونس اورنقدی کی چوری کرلی۔ چور شوروم کی چھت توڑ کر اندرداخل ہوئے ۔ چوروں نے 51موبائل فونس اورنقد رقم کی چوری کرلی۔ یہ