سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بی آر ایس، کے اراکین اسمبلی، کونسل اور ایم پیز ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ دیں گے
حیدرآباد: بی آر ایس پارٹی کے ایم ایل ایز، ایم ایل سیز اور ایم پیز نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان