حیدرآباد میں میلاد النبیؐ کامرکزی جلوس 19ستمبر کوہوگا۔حکومت کی درخواست پر میلاد النبیؐ کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد: حیدرآباد میں میلاد النبی کمیٹی نے حکومت سے بات چیت کے بعد میلاد النبی کے جلوس 19 ستمبر کو منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ 7 ستمبر سے 17 ستمبر تک جاری