میکسیکو، بس اور ٹرک کے تصادم میں کم ازکم 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں ٹورسٹ بس اور ٹرک کے ٹکرانے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست سینالووا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر مخالف سمت سے آنے والے کارگو ٹرک سے ٹکرا گئی۔