جمعیتہ العلما کے ایک وفد نےکی تلنگانہ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات۔ مسلم مسائل پر کی نمائندگی
جمعیتہ العلما کے ایک وفد نے آج وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ صدر جمعتیہ العلما تلنگانہ و آندھراپردیش حافظ پیر شبیر احمد کی قیادت میں سکریٹریٹ میں ہوئی ملاقات کےدوران مسلم مسائل پر