1. Home
  2. medigadda Barrage

Tag: medigadda Barrage

میڈی گڈہ بیریج کے 20 ویں دروازے کو ہٹانے کا عمل شروع

تلنگانہ کے اہم کالیشورم پراجکٹ کا حصہ میڈی گڈہ بیریج کے نقصان سے دوچار دروازوں میں سے آخری 20 ویں دروازے کو ہٹانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں، میڈی گڈا

راہول گاندھی نے میڈی گڈہ بیریج کافضائی دورہ کیا

کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے آج صبح تلنگانہ کے میڈی گڈہ بیراج کافضائی معائنہ کیا۔ وہ بذریعہ ہیلی کاپٹرکالیشورم پراجکٹ کے لکشمی بیریج پہنچے۔بعد ازاں راہول گاندھی میڈی گڈہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹرحیدرآباد واپس ہوئے۔