تلنگانہ کے کمبھ میلہ میڈارم جاترا کا بدھ سے آغاز۔6ہزارخصوصی بسیں
تلنگانہ کا کمبھ میلہ کہہ جانے والی میڈارم جاترا کیلئے انتظامات تقریبا مکمل کرلئے گئے ہیں۔ بدھ سے اس ماہ کی 24تاریخ تک یہ جاترا جاری رہے گی۔اس سلسلہ میں تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ٹی