وائی ایس آرکانگریس حکومت نے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا:محمد شریف
آندھراپردیش قانون ساز کونسل کے سابق صدرنشین محمد شریف نے الزام لگایا کہ ریاست کی وائی ایس آرکانگریس حکومت نے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کو مکمل طور پر نظر اندازکردیا۔ انہوں نے تلگودیشم کے