عنبرپیٹ پینٹ کمپنی میں زبردست آگ بھڑک اٹھی
حیدرآباد: جمعرات کو عنبرپیٹ میں علی کیفے کے قریب ایک پینٹ کمپنی میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ اچانک بھڑک اٹھی جس سے بڑے شعلے اور دھوئیں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔