بھدردری ضلع میں ماؤنوازوں نے سی آر پی ایف کیمپ پر حملہ کیا، 30 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ

حیدرآباد: ماؤنوازوں نے بدھ کی رات دیر گئے بھدرادری کتہ گوڑیم ضلع کے چیرلا منڈل میں واقع پسوگپا میں سی آر پی ایف کیمپ پر اچانک حملہ کیا۔ اچانک حملے نے سیکورٹی فورسز کو ہائی