پتہ پوچھنے کے بہانے رہزنی،نوجوان ضعیف خاتون کےگلے سے طلائی زیور لیکر فرار
حیدرآباد رچہ کنڈہ کمشنریٹ نریڈ میٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک ضعیف خاتون کے گلے سے طلائی زیورچھین کر فرارہونے کی واردات پیش آئی۔ ضعیف خاتون کروپا کامپلکس کے قریب مکان کے سامنے رنگولی