چالباز شوہر بیوی گرفتار

حیدرآباد ۔ ملکاجگری پولیس نے کم قیمت پر سونا فروخت کرنے کا جھانسہ دینے والے دو ملزمین کو گرفتارکرلیا جو شوہر بیوی بتائے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نیو وینکٹیشورا نگر کی رہنے والی اندراجا