لال بہادر اسٹیڈیم میں تلنگانہ سی ایم، کی حلف برداری تقریب،چیف سکریٹری کی حکام کے ساتھ میٹنگ
تلنگانہ چیف سکریٹری شانتی کماری نے جمعرات کو ایل بی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والیوزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انھوں نے عہدیداروں کو نقائص سے پاک وسیع تر انتظامات