محبوب نگر۔ سڑک حادثہ میں سب انسپکٹر سمیت دلہا اور ڈرائیور ہلاک

ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں سب انسپکٹر سمیت تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ مہلوکین میں 57 سالہ سب انسپکٹر وینکٹ رمنا ان