اندرون 100دن 6ضمانتوں پر عمل کو یقینی بنایاجائے گا:رکن اسمبلی کانگریس میگھاریڈی

کانگریس کی رکن اسمبلی میگھاریڈی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے اندرون 100دن 6ضمانتوں پر عمل کو یقینی بنایاجائے گا۔ میگھاریڈی جو اسمبلی میں حلقہ ونپرتی کی نمائندگی کرتی ہیں نے اپنے