اے پی:ضلع کرشنا میں لاری، دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی۔دو افرادشدید زخمی

آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ پامورو بائی پاس روڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک لاری نے 6گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔ اس