جوگولمبا گدوال میں لاری اور آٹورکشہ میں تصادم ۔ ایک ہلاک، 17 زخمی

گدوال: جوگولمبا گدوال ضلع کے انڈاویلی منڈل میں قومی شاہراہ 44 پر ایک لاری کے آٹورکشا سے ٹکرانے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی، اور 17 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ ایک خاتون، جس کی شناخت