اٹھارویں لوک سبھا میں راہل گاندھی اپوزیشن لیڈر، میں آپ کا ہوں اور آپ کے لیے ہی ہوں۔راہل
کانگریس لیڈر راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنائے گئے ہیں، اور اس سلسلے میں لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ انڈیا