تلنگانہ حکومت ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس داخلوں میں مقامی کوٹہ کے لئے رہنما اصول تیار کرے۔ ہائی کورٹ کی ہدایت

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایم بی بی اور بی ڈی ایس داخلوں میں مقامی اہلیت کے تعین کے لئے واضح قواعد قائم کریں۔ چیف