2 لاکھ روپے کے قرض کی معافی، کانگریس کا وعدہ مکمل دھوکہ : کے ٹی آر

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے کانگریس حکومت پر 2 لاکھ روپئے کے قرض کی معافی کے وعدے کے ساتھ کسانوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا اور اسے