”حیدرآباد کے نامور صحافیوں کی ادبی و صحافتی خدمات آزادی کے بعد“پر مقالہ، محمد ناہیدعلی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
نظام آباد ۔ ڈاکٹر محمد عبدالقوی، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اردو چیرمین بورڈ آف اسٹڈیز تلنگانہ یونیورسٹی کی نگرانی میں ”حیدرآباد کے نامور صحافیوں کی ادبی و صحافتی خدمات آزادی کے بعد“پر ایک مقالہ تلنگانہ یونیورسٹی