ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں کم دباؤ والے علاقے سے متاثر ہوکر اگلے تین دنوں تک تلنگانہ میں بھاری سے بہت بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے 9،