تلنگانہ کے وزرا نے آرٹی سی کی 22 نئی الیکٹرک بسوں کو جھنڈی دکھائی

تلنگانہ اسٹیٹ روڈٹرانسپورٹ کارپوریشن(ٹی ایس آرٹی سی)کی بسوں کے بیڑہ میں نئی بسوں کااضافہ کیاگیا ہے کیونکہ آج نائب وزیراعلی تلنگانہ ملوبھٹی وکرامارکا،وزراپونم پربھاکر اورکومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے حیدرآباد کے نیکلس روڈ پر منعقدہ