میڈی گڈہ بیریج کے 20 ویں دروازے کو ہٹانے کا عمل شروع

تلنگانہ کے اہم کالیشورم پراجکٹ کا حصہ میڈی گڈہ بیریج کے نقصان سے دوچار دروازوں میں سے آخری 20 ویں دروازے کو ہٹانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں، میڈی گڈا