کانگریس لیڈر نے کیاکسان کی زمین پر قبضے۔ کسان ہوا خودکشی پر مجبور

سدی پیٹ: گجویل حلقہ کے کونڈاپاکا منڈل میں ڈمکا پلی کے ایک کسان نے ایک مقامی کانگریس لیڈر کی طرف سے مبینہ طور پر مسلسل ہراساں کیے جانے کی وجہ سے خودکشی کی کوشش کی۔