سیلاب زدہ ندی میں پھنسنے ٹریکٹر، مزدوروں، اورڈرائیور کو دیہاتیوں نے بچا لیا
گدوال: ایک دلیرانہ عمل میں، اعزا منڈل کے اُٹنور گاؤں والوں نے مزدوروں کے ایک گروپ اور ایک ڈرائیور کو اس وقت بچایا جب ان کا ٹریکٹر سیلابی ندی کے بیچ میں رک گیا تھا۔