کے تارک راما راؤ نے بی آر ایس کارکنوں پر حملے اور پولیس کی لاپرواہی پر ڈی جی پی سے کی شکایت

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے پارٹی کے سینئر قائدین کے ساتھ تلنگانہ کے ڈی جی پی ڈاکٹر جتیندر سے ملاقات کی تاکہ کانگریس کے حامیوں کے ذریعہ بی