کے ٹی آر نے کالیشورم آبی ذخائر کو 2 اگست تک بھرنے کا مطالبہ کیا، ورنہ کسانوں کےساتھ احتجاج کا انتباہ دیا۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے ورکنگ پریزیڈنٹ کے تارک راما راؤ نے ریاستی حکومت سے کالیشورم پروجیکٹ کے علاقے میں 2 اگست تک آبی ذخائر کو بھرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا