کے ٹی آر، نے ‘سی ایم’ ریونت کو چیلنج کیا، کہا کہ کے سی آر کی میراث تلنگانہ سےجُڑی ہے ۔
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے چیف منسٹر ریونت ریڈی پر سخت حملہ بولا۔ انھوں نے ریونت ریڈی پر الزام لگایا کہ وہ اپنے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے