کونڈاریڈی پلی میں خاتون صحافیوں پر حملہ،تلنگانہ خواتین کمیشن کا ردعمل

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ویمنس کمیشن نے ناگر کرنول ضلع کے کونڈاریڈی پلی میں خاتون صحافیوں پر ہوئے وحشیانہ حملے پر بالآخر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کمیشن کی چیئرپرسن نیریلا شاردا نے ناگر کرنول کے ایس