دھرانی پورٹل پر وزیراعلی تلنگانہ کو جلد عبوری رپورٹ پیش کی جائےگی:کودنڈا ریڈی

تلنگانہ میں اراضیات کے ریکارڈس سے متعلق دھرانی پورٹل میں نقائص اورمسائل کی نشاندہی کرنے کیلئے تشکیل دی گئی ماہرین کی کمیٹی کے رکن اور کسان کانگریس کے قومی نائب صدر کودنڈا ریڈی نے انکشاف