سرخ صندل کے اسمگلرس نے پولیس کانسٹیبل کو ٹکر دے کر ہلاک کردیا

سرخ صندل کی لکڑی کے اسمگلرس نے ایک پولیس اہلکار کو ٹکر دے کر جان لے لی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع انامیا میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کیوی پلی منڈل