ہائیڈرا کی کاروائی پر دانم ناگیندر برہم۔ کہا ہم ووٹ مانگنےعوام میں کیسے جائیں گے؟

حیدرآباد: خیریت آباد کے رکن اسمبلی ڈی ناگیندر نے حیدرآباد ڈیزاسٹر ریلیف اینڈ آسیسٹ پروٹیکشن ایجنسی (HYDRA) پر سخت تنقید کیا۔ ناگیندر نے ان الزامات کی تردید کی اور عوامی نمائندے کے طور پر علاقے