کیسرا کے قریب رُکی ہوئی لاری سے کار ٹکرائی دو افراد زخمی
حیدرآباد: میڑچل-ملکاجگیری ضلع کے کیسرا کے قریب ایک رُکی ہوئی لاری سے کار کے ٹکرانے کے بعد دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ جمعرات کو کیسرا پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ کیسرا