تلنگانہ:حکومت کریم نگر آگ متاثرین کی ممکنہ مدد کرے گی:وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے یقین دلایا ہے کہ حکومت کریم نگر کے آگ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ جنہوں نے آتشزدگی کے واقعہ میں اپنا سب کچھ کھو