حیدرآباد۔جیوتی با پھولے پرجا بھون میں پرجاوانی پروگرام پر عوام کا کافی بہتر ردعمل
حیدرآباد کے جیوتی با پھولے پرجا بھون میں منگل کو بھی پرجاوانی پروگرام پر عوام کا کافی بہتر ردعمل دیکھاگیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے عوامی مسائل کی یکسوئی کے سلسلہ میں پرجاوانی پروگرام ہر منگل