سابق ڈائرکٹر ایچ ایم ڈی اے کے مکان پر اے سی بی کی کارروائی،100کروڑ سے زیادہ غیر محسوب اثاثہ جات، شیوا بالا کرشنا چنچل گوڑہ جیل منتقل
اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے جمعرات کو حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے سابق ڈائرکٹر شیوا بالا کرشنا کے مکان پر بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔ اے سی بی نے (ایچ