جگن نے ہر انتخابی وعدہ کو فراموش کردیا،اے پی کو خصوصی درجہ دلانے میں ناکامی کا الزام:شرمیلا
صدرآندھراپردیش کانگریس وائی ایس شرمیلا نے ریاستی وزیراعلی جگن موہن ریڈی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ جگن موہن ریڈی حکومت میں کسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ چتور