جڑچرلہ اقلیتی رہائشی اسکول کے طلبا فوڈ پوائزننگ کا شکار، 40 سے زائد طلباء ہوئے بیمار
جڑچرلہ میں مائناریٹی ریسیڈنشیل بوائر انگلش میڈیم اسکول کے 40 سے زائد طلباء فوڈ پوائزننگ کے مشتبہ معاملے میں بیمار ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح جڑچرلہ اقلیتی رہائشی اسکول میں پیش آیا۔