ریاست میں نئے راشن کارڈ کے اجراء پر وزیر سریدھر بابو کا اہم اعلان
تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو نے کہا ہے کہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے طریقہ کار پرابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے گائیڈ لائنز تیار نہیں