ریاست میں آبپاشی کی موجودہ صورتحال پر وزیراعلیٰ کا جائزہ اجلاس

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے محکمہ آبپاشی کے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ رکے ہوئے میڈی گڈا پراجیکٹ کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کریں۔ وزیراعلیٰ نے آج اپنی رہائش گاہ پر