تلنگانہ اسمبلی میں آبپاشی پراجکٹس پر وائٹ پیپر جاری، کالیشورم پروجیکٹ میں بے ضابطگیاں، وزیر اتم کمارریڈی کا الزام

تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر حکومت نے آبپاشی پراجکٹس پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ اس موقع پر وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے کہا کہ کالیشورم میں میڈی گڈا ایک اہم