تلنگانہ محکمہ آبپاشی کے عہدیداروں نے دریائے گوداوری کے پانی کو رنگا نائیک ساگر میں چھوڑا

تلنگانہ کے محکمہ آبپاشی کے عہدیداروں نے اننت ساگرریزروائر سے دریائے گوداوری کے پانی کولفٹ کرتے ہوئے رنگانائک ساگر میں چھوڑنے کے کام کا آغاز کیا۔ تین پمپس کو چلاتے ہوئے جمعرات کی صبح 8.30بجے