1. Home
  2. International News

Tag: International News

فرانس کے ایک اسکول میں چاقو حملے میں استاد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی شہر اراس کے ایک اسکول میں چاقو کے حملے میں ایک استاد ہلاک جبکہ دو دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کا تعلق چیچنیا سے ہے۔

جرمنی: تارکین وطن کی مبینہ اسمگلنگ کے دوران سات افراد ہلاک

جنوبی جرمنی کی ریاست باویریا میں جمعہ کے روز مبینہ طورپر تارکین وطن کو لے جانے والی ایک وین الٹ جانے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آسٹریا کی

’یہیں پیدا ہوا ہوں اور یہیں مروں گا‘ غزہ کے نوجوان کا اسرائیل کی وارننگ پر چھلکا درد

اسرائیل اور حماس کی جنگ کے درمیان، اسرائیلی ڈیفنس فورس نے شمالی غزہ میں رہنے والے لوگوں کو 24 گھنٹے کے اندر علاقہ خالی کرنے اور جنوب کی طرف جانے کا مشورہ دیا ہے۔ اقوام

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی مطالبہ مسترد کر دیا

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعا مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے