بنگلہ دیش عبوری حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ محمد یونس مقرر، پارلیمنٹ تحلیل،خالدہ ضیا جیل سے رہا
نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت کی قیادت کریں گے۔ طلبا رہنماؤں نے جن کی احتجاجی مہم کے بعد شیخ حسینہ کو اقتدار سے بے دخل ہونا