ویکی میڈیا ٹکنالوجی سمٹ 2024 حیدرآباد میں منعقد ، شمولیت اور اختراع پر توجہ ۔
حیدرآباد: وکی میڈیا ٹیکنالوجی سمٹ 2024 کامیابی کے ساتھ 3 سے 5 اکتوبر تک منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان بھر سے ٹیکنالوجی ماہرین، ڈویلپرز، اور رضاکاروں کا ایک متحرک اجتماع ہوا۔ اس تقریب کی میزبانی