اندرما امکنہ اسکیم 11 مارچ سے ہوگی شروع، گھر تعمیر کرنے کیلئے 5 لاکھ روپئے کی امداد،پہلے مرحلے میں فی حلقہ 3500 مکانات

وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے 11مارچ کو اندراما امکنہ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عہدیداروں کو اس کے لئے ضروری انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کو