تلنگانہ کے منتخب پولیس کانسٹیلس کی 21فروری سے تربیت۔پولیس اکیڈیمی کے بشمول 28مراکز پر انتظامات
پولیس کانسٹیبلس کے طور پر منتخب افراد کی تربیت اس مہینے کی 21 تاریخ سے تلنگانہ بھر کے 28 مراکز میں ہوگی۔ ٹی ایس ایس پی بٹالینس، پولیس ٹریننگ کالجس، ڈسٹرکٹ ٹریننگ سنٹرس، سٹی ٹریننگ